125

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “کھیلتا پنجاب” ویژن پر عملدرآمد جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “کھیلتا پنجاب” ویژن پر عملدرآمد جاری

ڈپٹی کمشنرٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو کی زیر نگرانی مقامی سطح پر ٹیلنٹ کو فروغ دینے کیلئے سپورٹس گالا کا اہتمام

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے عوام کی تفریح کیلئے والی بال ، رسہ کشی، ووشو، اور کبڈی کے مقابلہ جات ترتیب دیئے گئے ہیں

سپورٹس گالا کا مقصد اہلیان ٹوبہ ٹیک سنگھ کو تفریح فراہم کرناہے

نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں مہیا کرکے ہی صحت مند معاشرے کی تشکیل ممکن ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو

کھیلوں کے مقابلے سے گراس روٹ لیول سے ٹیلنٹ کو تلاش کرنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں