165

ساہیوال پولیس حراست میں غریب مزدور غلام مرتضیٰ کو تشدد سے ہلاک کرنے اور پھر احتجاج کرنیوالے اہل علاقہ پر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک شخص اعجاز حسین کو قتل اور چار کو شدید ز خمی

ساہیوال
پولیس حراست میں غریب مزدور غلام مرتضیٰ کو تشدد سے ہلاک کرنے اور پھر احتجاج کرنیوالے اہل علاقہ پر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک شخص اعجاز حسین کو قتل اور چار کو شدید ز خمی کرنے کے جرم میں ڈی ایس پی صدر ساہیوال تقی عباس ،ایس ایچ او تھانہ کمیر انسپکٹر امتیاز علی نون اور ان کے مبینہ نجی غنڈہ عناصر گینگ کے اراکین اور 20 پولیس ملازمین پر زیردفعہ 302 ،324 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں