خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پی ٹی یو ضلع خوشاب کے جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان دھون نے کہا ہے کہ ضلعی صدرسردار احسان خالق لغاری کی قیادت میں ضلع بھر کے اساتذہ کرام کی امنگوں کی ترجمانی کے لیے ہرگز کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا جائے گا ۔ انہوں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ا کے فضل و کرم سے ہم نے اپنے قائدین کی قیادت میں ہمیشہ ٹیچرز کمیونٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو منظور کروانے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے اور اب بھی اساتذہ کرام کی فلاح بہبود کے لیے ہرگز کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ کرام کی ان سروس پروموشن کے لیے پی ٹی یو بھرپور کوشاں ہے اور ہم متعلقہ حکام بالا سے رابطے میں ہے انشاءاللہ اس حوالے سے بہت جلد عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]