سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
کالعدم تحریک طالبان کا دفاعی کمانڈر نصراللہ عرف مولوی گرفتار
گرفتار دہشتگرد آپریشن ضرب عضب کے دوران افغانستان فرار ہوگیا تھا
ٹی ٹی پی کا تمام پیسہ راء سے آتا ہے، گرفتار دہشتگرد کا بیان
ٹی ٹی پی کی تمام قیادت افغانستان میں موجود ہے، گرفتار دہشتگرد کا بیان