158

*خیبرپختونخواہ حکومت اور قبائلی سرداروں کا آپریشن عزم استحکام پر فیصلے کے لئے بڑے جرگہ کا انعقاد*

*خیبرپختونخواہ حکومت اور قبائلی سرداروں کا آپریشن عزم استحکام پر فیصلے کے لئے بڑے جرگہ کا انعقاد*

ویب ڈیسک: آپریشن عزم استحکام کے معاملے پر پی ٹی آئی کی جانب سے آج جرگہ بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا بھر سے قبائلی عمائدین اور رہنماؤں کے ساتھ جرگہ آج 26 جون کو پشاور میں منعقد ہوگا۔
جرگے میں ممکنہ آپریشن عزم استحکام کے خلاف قرارداد منظوری کے لئے پیش کئے جانے کا امکان بھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں