October 28, 2026

بہاولنگر(بیورو رپورٹ) بہاولنگر میں بھی ذہنی صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ماہرین نفسیات ڈاکٹرز نے

IMG-20241010-WA0231

بہاولنگر(بیورو رپورٹ) بہاولنگر میں بھی ذہنی صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ماہرین نفسیات ڈاکٹرز نے خصوصی شرکت کرکے ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی دی تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح بہاولنگر میں بھی ذہنی صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے منایا گیا ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ماہرین نفسیات ڈاکٹرز نے خصوصی شرکت کی ماہرین نفسیات نے ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہم اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں ایسی طرح ہمیں اپنی ذہنی صحت کا بھی خیال رکھنا چائیے ماہر تعلیم پروفیسر شفیق احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا مقصد ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی دینا ہے تاکہ سپیشل بچوں کی ذہنی نشوونما میں بہتری آسکے تقریب میں سپیشل بچوں سمیت بچوں کے والدین نے بھی بھرپور شرکت کی