*سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر_*
*سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر_*
*_درخواست ایڈوکیٹ صائم چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی_*
*_درخواست میں آئینی ترامیم کو بنیادی حقوق ،ائین اور عدلیہ کی آزادی کے منافی ہونے کی بنیاد ہر کالعدم قرار دیا جائے استدعا_*
*_ایگزیکٹو کو جانب سے عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم سے روکا جائے استدعا_*
*_ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ست متعلق آرٹیکل 179 کو بنیادی آئینی ڈھانچہ قرار دیا جائے استدعا_*
*_قرار دیا جائے کہ کہ حکومت عدلیہ کی آذادی اور غیر جانبداری میں مداخلت نہیں کرسکتی استدعا_*
*_درخواست میں وفاقی_* *_حکومت ،سپیکر اسمبلی ، چیرمین سینٹ اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے_*