سکھر سندھ۔۔۔ بیورو چیف سید۔نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز ۔۔۔۔ عبدل الرشید کا کہنا ھے۔کہ *_1954 سے اب تک اس ملک میں وہی ہو رہا ہے جو امریکہ چاہتا ہیں ._*
سکھر سندھ۔۔۔
بیورو چیف
سید۔نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز ۔۔۔۔
عبدل الرشید کا کہنا ھے۔کہ
*_1954 سے اب تک اس ملک میں وہی ہو رہا ہے جو امریکہ چاہتا ہیں ._*
*_لیکن ریجیم چینج کے بعد یہ سب واضخ ہو گیا ہے . ریجیم چینج کے تمام کردار اور ماضی کے تمام سیاست دان امریکہ کے یار ان کے غلام ہیں . جو کبھی بھی امریکہ کے خلاف نہیں جا سکتے تھے_*
*_اس ملک کو اگر ضرورت تھی تو نئی لیڈر شپ اور نئے سیاست دانوں کی . جو امریکہ کی پہنچ سے دور ہو . اور یہی سیاست دان اور لیڈر شپ صرف pti کے پاس ہیں_*
*_اس ملک کو حقیقی آزادی صرف عمران خان اور pti والے دلا سکتے ہیں . ان کا ساتھ دیں ان کا خوصلہ بنیں . ان کی طاقت بنیں ۔_*