بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے حوالے سے اجلاس
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے حوالے سے اجلاس
– ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام پر اجلاس منعقد
– اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت
– وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق پروگرام کے انتظامی امور کا جائزہ
– اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام پر عملدرآمد اور متعلقہ معاملات پر تفصیلی غور
– ڈپٹی کمشنر کی متعلقہ محکموں کو باہمی رابطے اور مربوط حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ہدایت
– پروگرام کے ثمرات مستحق اور اہل افراد تک پہنچانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، ڈپٹی کمشنر
– انتظامی امور اور ضروری کارروائیوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، ڈپٹی کمشنر
– اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام پر عملدرآمد کی باقاعدہ مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر