November 21, 2026

​بیو رو چیف و ہا ڑ ی سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) میلسی کا ماہانہ اجلاس، سینئر صدر میاں غلام یٰسین شینا کی

IMG-20261121-WA1937

​بیو رو چیف و ہا ڑ ی سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) میلسی کا ماہانہ اجلاس، سینئر صدر میاں غلام یٰسین شینا کی خالہ ساس کی وفات پر اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی
​سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) عیدگاہ روڈ میلسی کا ماہانہ اجلاس زیرِ صدارت صدر میاں زبیر جھنڈیر احمد اور زیرِ انتظام جنرل سیکرٹری رانا عرفان احمد منعقد ہوا۔ اجلاس میں سٹی پریس کلب کے سینئر صدر میاں غلام یٰسین شینا کی خالہ ساس کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
​اجلاس میں مہر قسور حسن، شیخ غلام مصطفیٰ، احسن الطاف صدیقی، ساریہ غفار، عامر قریشی، بلال نظامی، دلشاد مغل اور میاں ظفر آزاد سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی۔ تمام شرکاء نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
​ا