October 28, 2026

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم نے حیکم ولی والی گلی غلام محمد آبآد میں فری میڈیکل فزیو تھراپی اور الٹراساؤنڈ کا کیمپ لگایا جس میں ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر ثناء ارشد۔میڈم صدف۔میڈم شائینہ۔میڈم نتھلین اور فیصل

IMG-20241008-WA0515

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم نے حیکم ولی والی گلی غلام محمد آبآد میں فری میڈیکل فزیو تھراپی اور الٹراساؤنڈ کا کیمپ لگایا جس میں ڈاکٹر کاشف نوید۔ڈاکٹر ثناء ارشد۔میڈم صدف۔میڈم شائینہ۔میڈم نتھلین اور فیصل یعقوب نے خدمات سرانجام دیں۔اس موقع پر ڈاکٹر کاشف نوید نے بتایا کہ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فیصل آباد بھر میں غریب آبادیوں میں صحت اگاھی پروگرام جاری ھے۔امراض کی تشخص۔ٹیسٹ۔اور حفاظتی ہدایات کی سہولیات موجود ہیں۔ڈینگی کا موسم ھے۔عوام میں ڈینگی مچھر کے بارےآگاھی وقت کی ضرورت ھے۔ڈینگی کے کیسز بڑھ رھے ھیں۔مناسب احتیاط سے اس سے بچا جاسکتا ھے۔