ہارون آباد۔۔۔سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بمقام عبداللہ چوک رہائش شاہد غوری منعقد ھو گی خصوصی آمد پیر سید مظہر حسین شاہ 105سکس آر والے کی ہو گی مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے ہونگے قرآن
ہارون آباد۔۔۔سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بمقام عبداللہ چوک رہائش شاہد غوری منعقد ھو گی خصوصی آمد پیر سید مظہر حسین شاہ 105سکس آر والے کی ہو گی مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے ہونگے قرآن پاک کی تلاوت قاری محمداصغر کریں گے نقابت کے فرائض مرزا ادریس سر انجام دیں گے خصوصی بیان سید طاہر حسین شاہ کریں گے نعت رسول مقبول فروغ حمد نعت کے دوست پڑھے گے محفل میلاد پاک میں چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم ندیم ظفر شاہد غوری زاہد غوری عابد غوری ساجد غوری ماجد غوری مجاہد غوری ملک طیب ٹیڈی سمیت دیگر دوست احباب شرکت کریں گے شرکاء کے لئے لنگر کا اہتمام کیا جائے گا