November 12, 2026

سید معتصم باللہ شاہ سیکرٹری زکوٰۃ، عشر، سماجی بہبود اور خواتین کو بااختیار بنانے کے عہدے پر تعینات۔

IMG-20261111-WA0184

سید معتصم باللہ شاہ سیکرٹری زکوٰۃ، عشر، سماجی بہبود اور خواتین کو بااختیار بنانے کے عہدے پر تعینات۔

یاد رہے کہ سید معتصم باللہ شاہ اس سے قبل کمشنر کوہاٹ کے عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق حکومتِ خیبر پختونخوا نے اہم انتظامی تقرری کرتے ہوئے سینئر افسر سید معتصم باللہ شاہ (PMS BS-20) کو سیکرٹری زکوٰۃ، عشر، سماجی بہبود اور خواتین کو بااختیار بنانے کے محکمے میں تعینات کر دیا ہے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔یاد رہے کہ سید معتصم باللہ شاہ اس سے قبل کمشنر کوہاٹ کے عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کی نئی ذمہ داریوں پر انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔اللہ تعالیٰ انہیں نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے۔آمین