October 28, 2026

بیرسٹر ڈاکٹر سیف بیان پشاور: تمام پارٹی کارکنان کو کامیاب احتجاج پر مبارکباد دیتا ہوں، بیرسٹر سیف

20241005_061528

بیرسٹر ڈاکٹر سیف بیان

پشاور: تمام پارٹی کارکنان کو کامیاب احتجاج پر مبارکباد دیتا ہوں، بیرسٹر سیف
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی کامیاب حکمت عملی کی بدولت پی ٹی آئی نے کامیاب احتجاج ریکارڈ کروایا، بیرسٹر سیف
پشاور: ہماری واضح پالیسی ہے کہ رینجرز اور فوج کے ساتھ محاذ آرائی پیدا نہیں کرنی، بیرسٹر سیف
پشاور: براہمہ بکتر انٹرچینج پر جعلی حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت رینجرز اور فوج تعینات کی تھی، بیرسٹر سیف
پشاور: وزیر اعلیٰ کچھ کارکنان کے ہمراہ سنگجانی انٹرچینج کے ذریعے ڈی چوک پہنچے، بیرسٹر سیف
پشاور: ڈی چوک میں وزیر اعلیٰ نے کارکنوں سے خطاب کیا، بیرسٹر سیف
پشاور: وزیر اعلیٰ ساتھیوں سے مشاورت اور اگلا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے پختونخوا ہاؤس گئے، بیرسٹر سیف
پشاور: جعلی حکومت نے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے لئے غیر قانونی طور پر پختونخوا ہاؤس کا محاصرہ کیا، بیرسٹر سیف
پشاور: اسی دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے لیے چار چھاپے مارے، بیرسٹر سیف
پشاور: جعلی حکومت نے سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے غیر قانونی گرفتاری کا منصوبہ بنایا، بیرسٹر سیف
پشاور: وزیر اعلیٰ غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کے لیے کے پی ہائوس میں ہی ایک محفوظ مقام پر موجود تھے، بیرسٹر سیف
پشاور: جعلی حکومت نے عوام اور افواج پاکستان کے ٹکراؤ کا منصوبہ بنایا تھا، بیرسٹر سیف
پشاور: کامیاب حکمت عملی کے باعث رینجرز اور فوج کے ساتھ کوئی محاذ آرائی نہیں ہوئی، بیرسٹر سیف