October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فلسطین غزہ کے مسلمانوں سے یک جہتی کے لیے میلاد چوک مہاجر کالونی ایک انسانی زنجیر بنائی گئی امیر ضلع بہاولنگر ولید ناصر چوہدری نے قیادت کی ڈاکٹر عارف رضا ملک عرفان اللہ ساجد ندیم سابق کونسلر زاہد رشید

IMG-20241007-WA0059

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فلسطین غزہ کے مسلمانوں سے یک جہتی کے لیے میلاد چوک مہاجر کالونی ایک انسانی زنجیر بنائی گئی امیر ضلع بہاولنگر ولید ناصر چوہدری نے قیادت کی ڈاکٹر عارف رضا ملک عرفان اللہ ساجد ندیم سابق کونسلر زاہد رشید قاضی سماجی کارکنان شیخ سرور کاکا شیخ راشد سعدی سمیت بڑی تعداد میں خواتیں کارکنان نے شرکت شرکا نے پینرز اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین کے حق میں نعرے درج تھے