کمالیہ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ الحمدللہ! چوہدری حیدر علی گریوال کی طبیعت میں نمایاں بہتری، ڈاکٹرز ہسپتال لاہور سے ڈسچارج ہو کر گھر منتقل
کمالیہ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
الحمدللہ! چوہدری حیدر علی گریوال کی طبیعت میں نمایاں بہتری، ڈاکٹرز ہسپتال لاہور سے ڈسچارج ہو کر گھر منتقل
لاہور: اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور احباب و عزیز و اقارب کی خصوصی دعاؤں سے چوہدری حیدر علی گریوال کی طبیعت میں نمایاں بہتری آنے پر انہیں ڈاکٹرز ہسپتال لاہور سے باقاعدہ ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور وہ ہسپتال سے اپنی رہائش گاہ منتقل ہو گئے ہیں۔
امیدوارِ صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ اور چوہدری عبدالجبار گریوال ایڈووکیٹ کے اہلِ خانہ نے اس مشکل وقت میں دعاؤں اور محبتوں سے نوازنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اللہ کریم انہیں مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔