November 1, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) سرگودھا کے معروف سینیئر صحافی عمران گورائیہ کو عمرہ کی

IMG-20261101-WA0144

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) سرگودھا کے معروف سینیئر صحافی عمران گورائیہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر نورپورتھل پریس کلب کے صدر سیٹھ ثمر سلطان سمیت سینیئر صحافیوں ایم نوردین، راجہ نورالٰہی عاطف، ملک غلام جیلانی وڈھل، محمد نسیم، ملک حاجی شوکت حیات کھارا اور تصور عباس بھٹی نے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے گھر کی حاضری اور روضۂ رسول ﷺ پر حاضری ہر مسلمان کی دلی آرزو اور عظیم سعادت ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عمران گورائیہ کے عمرے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کی تمام عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے ۔