لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
شہر کے تمام انٹری ایگزٹ پوائنٹس ٹریفک کےلئے کھلے ہیں
باآسانی شہر میں اور شہر کے باہر جاسکتے ہیں، ایسٹرن بائی پاس بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
بابوصابو، ٹھوکر نیاز بیگ، شاہدرہ، سگیاں سمیت تمام داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے