October 8, 2026

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔راناعلی رضا رمضان مقامی میڈیا کلب کے ڈپٹی چیئرمین انجمن تاجران منتخب ہو گئے ۔

IMG-20261007-WA0129

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔راناعلی رضا رمضان مقامی میڈیا کلب کے ڈپٹی چیئرمین انجمن تاجران منتخب ہو گئے ۔انارکلی بازار کے عہدیداران اور ٹائیگر ورکرز اور دیگر احباب میری دوکان الرمضان جیولرز انارکلی بازار مقامی میڈیا گروپ کےبڈپٹی چیئرمین بن گئے حیدر سنیارا۔ہدایت علی۔محمد علی۔احمد ہدایت۔عطااللہ شاہ۔شہنشاہ۔فریاد سنیارا سمیت انار کلی بازار کی اہم شخصیات نے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ﷲ پاک انکا یہ خلوص اور مُحبت ہمیشہ قائم دائم رکھے اور ﷲ انکو جزائے خیر دے الہٰی آمین انھوں نے سب دوستوں کا تہہ دل سے شُکریہ