October 7, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے ملک محمد آصف بھاء سابق صوبائی

IMG-20261006-WA0177

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے ملک محمد آصف بھاء سابق صوبائی وزیر،وایم پی اے، ڈپٹی کمشنر خوشاب جہانزیب حسین لابر اور اے ڈی سی جی زریاب ساجد کمبو، کے ہمراہ سی ایم پنجاب مریم نواز شریف کا خوشاب بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ دوران تقریب ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء نے تختی کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر مختلف نمائندہ شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی۔