عمرکوٹ پریس کلب کے سال 2026-27 کے انتخابات امین ڈیپلائی 21 ووٹ لے کر کامیاب، صدر منتخب منتخب امیدوار میں صدر امین میمن ڈیپلائی ۔نائب
عمرکوٹ پریس کلب کے سال 2026-27 کے انتخابات
امین ڈیپلائی 21 ووٹ لے کر کامیاب، صدر منتخب
منتخب امیدوار میں صدر امین میمن ڈیپلائی ۔نائب صدر ممتاز آریس ۔جنرل سیکریٹری ممتن کویسال ۔جوائنٹ سیکریٹری محمد اسلام مھر ۔خراچی نظر سمیجو ۔پریس سیکریٹری کانجی مل ۔رابطہ سیکریٹری سھیل کنھبر ۔اور آفیس سیکریٹری۔نافد حسین شامل ہیں جن کی کامیابی پر نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے بہت بہت مبارک پیش کرتے ہیں ۔۔
عمرکوٹ: عمرکوٹ پریس کلب کے سال 2026-27 کے لیے ہونے والے انتخابات میں امین ڈیپلائی نے 21 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی، جبکہ ان کے مدِمقابل غلام مصطفیٰ نے 15 ووٹ حاصل کیے۔
نتائج کے مطابق امین ڈیپلائی عمرکوٹ پریس کلب کے سال 2026-27 کے نومنتخب صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد صحافتی برادری کی جانب سے نومنتخب صدر کو مبارکباد پیش کی گئی اور امید ظاہر کی گئی کہ وہ صحافیوں کے مسائل کے حل اور صحافتی ادارے کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی،بیورو چیف عمرکوٹ