October 28, 2026

سیکرٹری صاحب آپ نے پورا شہر کیوں بند کیا ہوا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق

20241005_061528

سیکرٹری صاحب آپ نے پورا شہر کیوں بند کیا ہوا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق
ایک سیاسی جماعت احتجاج کر رہی ہے، ملائشیا کے وزیراعظم گزشتہ روز اسلام آباد میں موجود تھے، اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق قانون موجود ہے، تین چار دن میں اہم سعودی وفد بھی پاکستان پہنچ رہا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہونا پاکستان کیلئے باعث فخر ہے، سیکرٹری داخلہ
آپ حکومت ہیں اور آپکا کام برابری کے حقوق کو یقینی بنانا ہے، سرکار کا کام ہے کہ شہریوں کے برابر کے حقوق کو یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس عامر فاروق