October 28, 2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی گرفتاری کی خبر/بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا بیان

20241005_061528

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی گرفتاری کی خبر/بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا بیان

* وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کو باضابطہ طور پر گرفتار نہیں کیا گیا ہے، بیرسٹر سیف

* رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری کے پی ہائوس میں موجود ہیں، بیرسٹر سیف

* وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا 25 اکتوبر تک ضمانت پر ہیں، ان کی گرفتاری توہین عدالت ہوگی، بیرسٹر سیف

* وزیر اعلیٰ کو اگر گرفتار کیا گیا تو خیبر پختونخوا کی عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہوگی، بیرسٹر سیف

* جعلی حکومت کو اس قسم کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہوگا، بیرسٹر سیف