ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک اکرم اکری۔ہیرا برف والا۔ملک عمران جتوئی۔ملک عرفان فانا
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک اکرم اکری۔ہیرا برف والا۔ملک عمران جتوئی۔ملک عرفان فانا کا بھتیجا ملک مزمل فوجی چوک والے کا جواں سالہ بیٹا ملک عبداللہ ڈونگہ بونگہ سے آتے ہوئے روڈ حادثے کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گیا مرحوم بلدیہ کالونی فوجی چوک کا رہائشی تھا مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان۔ریاض باجوہ۔حاجی یونس۔عادل سلطان۔رانا فیاض۔راشد سعدی۔نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔ملک حافظ آصف شہزاد۔ایم آصف قمر حافظ ثاقب۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ارسلان یوڈی۔رشید یوسفی۔عرفان کھوکھر۔ملک لطیف چوہان۔اور سماجی شخصیت ملک ماجد رفیق۔ملک ساجد رفیق سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے