میلسی ()میلسی کے مسائل حل کرنامیرامشن ہے صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے صحافی معاشرے میں آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں۔علاقے کی ترقی و خوشحالی اور عام لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کے لئے صحافیوں نے ہمیشہ اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے ان خیالات کا اظہار سابق ایم این اے سعید احمد خان منیس نے مرکزی انجمن
میلسی ()میلسی کے مسائل حل کرنامیرامشن ہے صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے صحافی معاشرے میں آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں۔علاقے کی ترقی و خوشحالی اور عام لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کے لئے صحافیوں نے ہمیشہ اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے ان خیالات کا اظہار سابق ایم این اے سعید احمد خان منیس نے مرکزی انجمن تاجران میلسی اورسٹی پریس کلب کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیااس موقع پر مرکزی انجمن تاجران میلسی صدرشیخ محمدسلیم اورسٹی پریس کلب کے سی ای او بلال نظامی نے خان سعید احمد خان منیس کومیلسی شہرکے مسائل اورانکے حل کیلئے فائل پیش کی اس موقع پر خان سعید احمد خان منیس نے کہا کہ میں ان شاءاللہ اس فائل کو پڑھ کر میلسی کے جو مسائل ہیں ان کوحل کرنے کی پوری کوشش کروگا اس موقع پرشیخ نعیم پاشاصدرپیسٹی سائیڈ یونین میلسی سابق صدر چیمبرآف کامرس ضلع وہاڑی ،شیخ محمد سلیم صدر مرکزی انجمن تاجران میلسی وضلع وہاڑی ،صدرسٹی پریس کلب میاں محمد جاوید عزیز ،حافظ غلام اللہ ،اجمل خان سگو،حاجی محمد اسلم نائب صدر جنوبی پنجاب ،صدرسینٹری ہارڈویئرحاجی عبدالرزاق بھٹہ ،چوہدرزاہد جاوید جنرل سیکرٹری ضلع وہاڑی ذیشان اختربھی موجودتھے