ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جمعیتہ علمائے اسلام اور جمیعت طلبائے اسلام تحصیل ہارون آباد کےزیر اہتمام؛ عظیم الشان استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت جمیعت طلباء اسلام کے مرکزی صدر ملک اویس قرنی نے کی۔ریلی کی سرپرستی جمیعت علمائے اسلام ضلع بہاولنگر کے امیرملک رشید احمد اعوان نے کی ریلی کے
مہمان خصوصی حافظ فیصل صدیق ترجمان جمعیت علماء اسلام ضلع بہاولنگر و جنرل سیکرٹری تحصیل ہارون آباد قاری عبدالجبارڈپٹی ترجمان جمعیت علماء اسلام تحصیل ہارون آباد مولانا طلحہ محمود ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل ہارون آباد مولانا ایاز عمر حیدری
ملک جنید رشیدنوجوان رہنما طالب حسین
ضلعی صدر جمعیت طلباء اسلام معاویہ اقبال
ضلعی جنرل سیکرٹری
سمیر شاہ تحصیل صدر
عزیر یعقوب تحصیل جنرل سیکرٹری اس کے علاوہ احمد رضا، علی رضا جٹ، مولانا حزب اللہ سمیت جمعیت علماء اسلام و جمعیت طلباء اسلام کے دیگر ذمہ داران، کارکنان اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
6









