اسلام آباد۔۔۔۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئیر ممبرجمیل چوہدری نے چیمبر کے معزز ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ 16ستمبر کو منعقد ہوئے والے چیمبر
اسلام آباد۔۔۔۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئیر ممبرجمیل چوہدری نے چیمبر کے معزز ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ 16ستمبر کو منعقد ہوئے والے چیمبر کے الیکشن میں بھرپور شرکت کریں اور اس جمہوری عمل کا حصہ بنتے ہوئے اپنا حق رائے دیہی استعمال کریں جمیل چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ووٹ امانت ہے اور اہلیت و قابلیت کے حامل اُمیدواروں کے سپرد کریں تاکہ پاکستان کے دارالحکومت میں تاجروں اور صنعتکاروں کا نمائندہ ادارہ icciملک بھر کے چیمبرز میں اپنے ممبران کی خدمت کے حوالے سے ایک روشن مثال ہو