فیصل آباد۔۔۔۔محمد۔علی کلاسن۔کی
رپورٹ ۔بے گھر بچوں کے ساتھ جشن آزادی کی خوشیاں مناکر جو دلی سکون ملا ھے وہ الفاظ میں بیان نہیں ھوسکتا۔المصطفی فاونڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین اپنے وفد رانا محمد عمران۔طارق چشتی۔ناصر قادری۔محمد علی مصطفائی۔عادل ورک ایڈوکیٹ۔عمران مصطفائی۔ رانا بشارت۔محمد اویس کلاسن۔سعدیہ بشیر کلاسن۔مداح حسین مصطفائی۔فیصل یعقوب۔تنویر بشیر۔ولی داد نیازی۔کے ہمراہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو فیصل آباد میں موجود بچوں کے جشن آزادی کا کیک کاٹنے اور تحائف تقسیم کرنے پنچے۔تو ڈایرئیکٹر میڈم روبینہ چیمہ اور عملہ نے انکا استقبال کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ھوئے ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔رانا محمد عمران نے کہا کہ ھم بچوں کی خوشی میں شامل ھونے آئے ھیں۔فیصل اباد کا انتظامی لحاظ سے بہترین ادارہ ھے۔میڈم روبینہ چیمہ نے المصطفی فاؤنڈیشن کے جاری عرصہ دراز سے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر بچوں میں انڈور گیمز اور دیگر کھیلوں کا سامان تقسیم کیا گیا۔اور ںچوں کے ساتھ ملکر شکرپہ پاکستان اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔اور آخر میں ملکی سلامتی ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گی
19









