November 15, 2026

پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کو روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

IMG-20260828-WA0161

پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کو روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کو دینی و انسانی خدمات پر دیا گیا۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ المعروف موتیوں والا سرکار کو روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلامی مہینہ کے 12 ربیع الاول کے موقع پر تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کے سربراہ حضرت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ المعروف موتیوں والا سرکار کو روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ انکو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کی طرف سے دینی و انسانی خدمات پر دیا گیا۔