October 28, 2026

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن اور نور الھدی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام المصطفے ہاوس شمس آباد میں محفل درود پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ شفقت علی حیدری امیر جماعت اہلسنت فیصل آباد نے فرمایا۔اس موقع پر ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔رانا بشارت علی۔میاں عابد حسین ۔

IMG-20241005-WA0212

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن اور نور الھدی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام المصطفے ہاوس شمس آباد میں محفل درود پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ شفقت علی حیدری امیر جماعت اہلسنت فیصل آباد نے فرمایا۔اس موقع پر ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔رانا بشارت علی۔میاں عابد حسین ۔ندیم سعیدی۔میاں ابرار ضیاء۔میاں عمران علی۔مداح حسین مصطفائی۔محمد اویس کلاسن۔علامہ عبد القیوم سعیدی۔اور دیگر احباب محبت کی کثیر تعداد موجود تھی۔درود پاک ایک ایسی عبادت ھے جو جب بندہ مومن پڑھتا ھے تو اس وقت ساتھ اللہ تعالی اور اسکے فرشتے بھی پڑھتے ھیں۔یہ ایک ایسی عبادت ھے جو قبول ھی قبول ھے۔پیر طریقیت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید محمد سعید الحسن شاہ صاحب کی شفقت سے گھر گھر درود پاک کی محافل سجائی جارھی ھیں۔آخر میں تمام مرحومین خاص طور پر مرزا حفیظ الرحمن سابق راہنما انجمن طلبہ اسلام فیصل آباد کی والدہ محترمہ مرحومہ اور دیگر سابقین انجمن طلبہ اسلام کے مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی گی۔