August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*اظہار تشکر* ہفتہ 05 اکتوبر 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

20241002_081317
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*اظہار تشکر*

ہفتہ 05 اکتوبر 2024
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

*ٹریلین ٹریلین درود و سلام ہو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے اہل بیت اور اہل و عیال پر اور ان گنت رحمتیں و فوز عظیم ہو امت محمدی پر*

*اظہار تشکر*
*الحمدللہ! سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مضامین لکھنے کا جو سلسلہ یکم ربیع الاؤل کو شروع کیا تھا وہ آج بخیر و عافیت تکمیل کو پہنچا*

*میں اپنے قارئین کرام کا ممنون و مشکور ہوں جنہوں نے یہ سلسلہ پسند فرمایا اور میری حوصلہ افزائی فرمائی جس نے میرے حوصلے کو جلاء بخشی اور مجھ بندہ ناچیز کو سیرۃ النبی جیسے عظیم موضوع پر قلم اٹھانے کی جسارت عطا فرمائی*

*یا اللہ تعالی میری اس ادنی سی کاوش کو اپنے ہاں درجہ مقبولیت عطا فرمانا*

*الدعاء*

یا اللہ تعالی ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت پر من و عن عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

یا اللہ تعالی میں تجھ سے نفع بخش علم، پاک طیب رزق اور ان اعمال کا سوال کرتا ہوں جو تیرے ہاں مقبول ہوں۔

یا اللہ تعالی میں تجھ سے ان نعمتوں کا سوال کرتا ہوں جو نہ تو بدلیں اور نہ ہی زائل ہوں۔

یا اللہ میں تجھ سے نفع بخش علم، وسیع رزق اور ہر قسم کی بیماری سے شفاء کا سوال کرتا ہوں

*آمین یا رب العالمین*

Please visit us at www.nazirmalik.com
Cell:00923008604333

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0