سابق وزیر قانون ارشد عبداللہ نے اسلام آباد کلب میں الوداعی عشائیے میں خصوصی شرکت۔
سابق وزیر قانون ارشد عبداللہ نے اسلام آباد کلب میں الوداعی عشائیے میں خصوصی شرکت۔
اس موقع پر بیرسٹر محمد علی سیف اور صوبائی وزیر مذہبی امور محمد عدنان قادری بھی موجود تھے۔
چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق صوبائی وزیر قانون خیبرپختونخوا بیرسٹر ارشد عبداللہ نے اسلام آباد کلب میں منعقدہ معزز تھامس ایکرٹ، قونصل جنرل امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور، کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی عشائیے میں خصوصی شرکت کی اس موقع پر معزز مہمان کے لئے نیک تمناؤں اور ان کی گرانقدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔اس موقع پر بیرسٹر محمد علی سیف اور صوبائی وزیر مذہبی امور محمد عدنان قادری بھی موجود تھے. حبیب ملک اورکزئی اور محمد اسرار مدنی نے میزبانی کی فرائض انجام دیے۔