فیصل آباد۔۔۔طارق۔۔۔جاوید
اولیاء کرام کی محبت ھمارے ایمان کا حصہ ھے۔برصغیر پاک وہند کو اولیاء کرام نے دین اسلام سے روشن کیا۔سالانہ عرس مبارک۔حضرت داتا علی ہجویری رحمة اللہ علیہ۔حضرت امام اعلی حضرت احمد رضا خاں بریلوی رحمة اللہ علیہ اور حضرت مجدد الف ثانی رحمة اللہ علیہ کی محفل پاک جامعہ نعمان بن ثابت سفیان ٹاؤن میں زیرصدارت حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی منعقد ہوا۔جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر خالد حسین شہزاد چیرمین المصطفی فاؤنڈیشن۔حضرت علامہ محمد اصغر۔طارق جاوید چشتی۔نآصر قادری۔سنی تحریک فیصل آباد کے راہنما محمد اکرام الحق قادری تھے جبکہ نزرانہ عقیدت سید تجمل حسین شاہ ۔سید بلال تجمل شاہ نے پیش کیا۔اس موقع پر حضرت پیر علامہ محمد اشرف شاد ترابی نے اولیاء کرام کی شان وعظمت بیان فرمائی اور معاشرے میں آج جو بے چینی اور افراتفری ھے۔اس کا حل اولیاء کرام کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ھے۔صبر۔برداشت۔رواداری۔میانہ روی۔رزق حلال۔نماز کی پابندی سے مسائل حل ھوسکتے ھیں۔اولیاء کرام نے اپنے وقت کے ہر یزید کا مقابلہ کیا اور کامیاب ھوئے۔دین متین کے لیے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں۔لیکن استقامت کے ساتھ کھڑے رھے۔آج بھی اسی استقامت کی ضرورت ھے۔لادینی قوتیں اپنی موت خود مر جاھیں گیں اور دین مصطفے ﷺکی ڈنکا چار سو بجے گا۔تحفظ ناموس رسالتﷺاور ختم نبوت ﷺپر کوئی سمجھوة نہیں ھوگا۔
20
فیصل آباد۔۔۔طارق۔۔۔جاوید اولیاء کرام کی محبت ھمارے ایمان کا حصہ ھے۔برصغیر
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0









