October 28, 2026

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ناقص کارکردگی پر سرگودھا کے 3 تعلیمی افسران کو معطل کر دیا

20241002_083323

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ناقص کارکردگی پر سرگودھا کے 3 تعلیمی افسران کو معطل کر دیا

وزیر تعلیم نے ڈائریکٹر کالجز سرگودھا، سی ای او ایجوکیشن و سیکرٹری بورڈ سرگودھا سمیت 3 افسران کو معطل کیا

وزیر تعلیم نے افسران کو شکایات اور غیر تسلی بخش تعلیمی نتائج پر معطل کیا

وزیر تعلیم کا دورہ سرگودھا، تعلیمی افسران، بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا

رانا سکندر حیات کا سرگودھا کے تعلیمی افسران کی مجموعی کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار

رانا سکندر حیات کی سرگودھا کے تعلیمی افسران کو پرفارمنس بہتر بنانے کی ہدایت

پرفارمنس کے معاملے پر زیرو ٹالیرنس پالیسی اپنا رکھی ہے۔ وزیر تعلیم