October 28, 2026

پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند

20241002_083323

پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ

اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند
تعلیمی ادارے بند
میٹرو سروس بند
موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی
موٹر وے ایم ون پر اسلام آباد سے انٹری اور ایگزٹ بھی بند
سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، 4 ہزار اہلکار و افسران تعینات
پاکستان رینجرز ، آرمی کو طلب کرلیا
پولیس کے تمام سہولت مراکز اور ڈرائیونگ لائسنس آفس آج بند