سامارو: شہر کی ایک کی گلی کے مسئلے پر سید ساجد شاہ کا فوری نوٹس، نیشنل پریس کلب سامارو کا اظہارِ تشکر
سامارو (نامہ نگار): نیشنل پریس کلب سامارو کی جانب سے گلی کے دیرینہ مسئلے کو اجاگر کیے جانے کے بعد سماجی و عوامی رہنما سید ساجد شاہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا اور مسئلے کے جلد از جلد حل کے لیے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر نیشنل پریس کلب سامارو کی پوری ٹیم نے سید ساجد شاہ کی عوامی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سامارو شہر کے عوامی مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھتے ہیں اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتے ہیں۔ عوامی مسائل پر ان کے فوری ردِعمل اور سنجیدہ اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
نیشنل پریس کلب سامارو نے سید ساجد شاہ کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی کاوشوں سے گلی کا مسئلہ جلد مستقل بنیادوں پر حل ہو جائے گا، جس سے علاقے کے مکینوں کو بڑی سہولت میسر آئے گی۔
آخر میں دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ سید ساجد شاہ کو صحت، سلامتی، عزت، کامیابی اور مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]