عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ) جشن آزادی تحریری پروگرام میں کل کے تحریری مقابلے میں فرسٹ پوزیشن سر خالد بھٹی نے لی سیکنڈ پوزیشن حمزہ خالد نے لی تھرڈ پوزیشن جاوید اقبال نے کی جن کو تقریب انعامات میں آج کی مہمان خاص مولانا سرور بھٹی کے ہاتھوں سے انعام تقسیم کیے گئے ان کے علاؤہ جن دوستوں نے تحریر لکھنے میں حصہ لیا ان کو بھی انعامات سے نوازا گیا جن میں سہیل ولی افروز جمیل عادل فاروقی اصغر احسن ابادی شامل تھے اور آج کے پروگرام میں خصوصی طور پر زید احمد کو بھی مدعو کیا گیا ان کو بھی ان کے پیچھلے مقابلے کا انعام دیا گیا انعامات ہمارے محترم بھائی وکیل وکی کی طرف سے دیئے گئے تھے پروگرام میں آرگنائز عبدالرشید بھائی نے مولانا سرور اور زید احمد نے اظہار خیال پیش کیا اور اس پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسے معلوماتی پروگرام کسی دور میں ہوا کرتے تھے برادری سطح پر اس کی یاد تازہ کر دی اور مزید کہا کہ اسے پروگرام سے دوستوں میں لکھنے کی صلاحیت اجاگر ہوتی ہے اور علم میں اضافے کا باعث بھی ہے مزید اپنی خدمات اور تعاون کا بھی یقین دلایا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]