October 28, 2026

*ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی* حصہ دوئم/پولیس مقابلہ تھانہ پاکستان بازار

20241002_083323

*ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی*

حصہ دوئم/پولیس مقابلہ تھانہ پاکستان بازار

گزشتہ شب تھانہ پاکستان بازار پولیس کے ہاتھوں مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ملزمان کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت اشرف علی ولد عبدل خان اور ولید حسین ولد واجد حسین کے نام سے ہوئی۔

ملزمان نے 22 جولائی 2024 کو بھی اورنگی ٹاؤن گلش ضیاء میں ہاؤس روبری کی واردات کی تھی، جس کا مقدمہ الزام نمبر 318/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔

گرفتار ملزم ولید حسین سال 2008 سے وارداتیں کررہا، ملزم جیل آتا جاتا رہا ہے اور ملزم تین مختلف گروپس/ڈکیت گینگ کے ساتھ آپریٹ کرتا ہے۔

گرفتار ملزمان نے دوران انٹروگیشن 100 سے زائد ڈکیتی روبری اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا، جن کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از بھی قتل، اقدام قتل اور پولیس مقابلہ سمیت سنگین نوعیت کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔

1. مقدمہ الزام نمبر 355/2023 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ اتحادٹاؤن۔

2. مقدمہ الزام نمبر 73/2023 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ حیدری۔

3. مقدمہ الزام نمبر 82/2022 بجرم دفعہ 353/324/186/34/7ATA تھانہ بلال کالونی۔

4. مقدمہ الزام نمبر 83/2022 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ بلال کالونی۔

5. مقدمہ الزام نمبر 35/2019 بجرم دفعہ 457/380 ت پ تھانہ لانڈھی۔

6. مقدمہ الزام نمبر 641/2019 بجرم دفعہ 392/395/34 ت پ تھانہ کورنگی۔

7. مقدمہ الزام نمبر 166/2017 بجرم دفعہ a (i) 353/324/34/23 اسلحہ ایکٹ تھانہ سی ٹی ڈی۔

8. مقدمہ الزام نمبر 164/2017 بجرم دفعہ 353/324/7/302/4/5 تھانہ سی ٹی ڈی۔

9. مقدمہ الزام نمبر 335/2016 بجرم دفعہ A-381 ت پ تھانہ لانڈھی۔

10. مقدمہ الزام نمبر 448/2011 بجرم دفعہ 13D/392/34 ت پ تھانہ خواجہ اجمیر نگری۔

11. مقدمہ الزام نمبر 448/2011 بجرم دفعہ 392/34 ت پ تھانہ خواجہ اجمیر نگری۔

12. مقدمہ الزام نمبر 768/2010 بجرم دفعہ 381-A ت پ تھانہ اورنگی ٹاؤن۔

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*