November 18, 2026

میرے سر پر اتنے بال نہیں جتنی عورتوں سے میں نے زنا کیا ہے

FB_IMG_1785031039522

میرے سر پر اتنے بال نہیں جتنی عورتوں سے میں نے زنا کیا ہے :کیا یہ سچ ہے کیا ایسا ہو سکتا ہے؟
لاہور کا وہ کالا باب جس نے 40 سال سے خواتین کی عصمت کو اپنی نفسانی خوراک بنایا۔ لوئر مال کے پرتعیش علاقے میں واقع ایک مسجد کا محراب، جہاں سے ہر جمعہ کو توحید کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، وہیں چار عشروں سے ایک شیطانی سازش کا مرکز بنی ہوئی تھی۔
امام قاری یونس—جس کا چہرہ تقویٰ کا پتلا، اور ہاتھ قرآن کی تلاوت کا عادی تھا—دراصل ایک درندہ نکلا، جس نے “روحانی علاج” کے نام پر معصوم خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے جب اس کے گھر چھاپہ مارا تو وہاں سے ہزاروں خواتین کی برہنہ ویڈیوز اور جنسی استحصال کے ریکارڈ برآمد ہوئے، جن میں کچھ ویڈیوز تو اتنی ہیبت ناک تھیں کہ تفتیش کار بھی لرز اٹھے۔
ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے 1980 کی دہائی سے اب تک 4000 سے زائد خواتین کو “جنات نکالنے” کے جھانسے میں اپنے جال میں پھنسایا، اور انہیں شرعی پردے کے بہانے کپڑے اتارنے پر مجبور کیا۔
لیکن اس کی انتہا یہ تھی کہ میڈیا کی خفیہ ٹیم نے دو ماہ کی زیرِ زمین کارروائی کے بعد اسے اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑا جب وہ ایک نوجوان ڈاکٹر خاتون کو “دم کرنے” کا بہانہ دے کر اپنی نجی کوٹھری میں لے جا رہا تھا۔ کیمرے کی آنکھ نے وہ منظر قید کر لیا جب امام صاحب اپنی عمامہ اتار کر ایک وحشی کا روپ دھار رہے تھے۔
اب یہ 40 سالہ تاریک باب لاہور کی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل بن کر سامنے آیا ہے، جہاں ایک مسجد کا محراب خود ایک بھیڑیے کی کھوہ بن گیا تھا، اور اس کی آوازِ قرآن دراصل خواتین کی چیخوں کا پردہ تھی۔ تفتیش کار اب تک 200 سے زائد متاثرہ خواتین تک پہنچ چکے ہیں، اور انکشافات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید چونکا دینے والے ہوتے جا رہے ہیں۔
ڈسکلیمر: یہ پوسٹ سوشل میڈیا رپورٹس اور اس پر گردش کرتی خبروں کء توسط سے مرتب کی گئی ہے ۔۔۔۔