ہمارا احتجاج پرامن ہے اور تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہے، میرے پاس احتجاج ملتوی کرنے کا اختیار نہیں، مجھ سے رابطے کرنے کی ضرورت نہیں، میں آگے بڑھتا رہوں گا چاہے اکیلا کیوں نہ ہو، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا اعلان

اگر ہمارے پرامن جلوس کو کسی نہ خراب کرنے کی کوشش کی تو حالات کے ذمہ دار وہی ہونگے، قائد عمران خان کا حکم میرے لئیے ریڈ لائن ہے، علی امین گنڈاپور