پاکستان پیپلز پارٹی کی “مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں” ریلی، ہزاروں کارکنان کی شرکت نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)
پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ دوڑ کی جانب سے تعلقہ صدر حاجی ابرار حسین گورچانی چیئرمین ضلعی کونسل علی اکبر جمالی اور سٹی صدر ظفر علی زرداری کی قیادت میں “مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں” کے عنوان سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں محمد ياسين بروھی. غلام حسين ديناری. علي غلام مری. حاجیعرس لاشاری. سيد حبيب شاھ. نويد و گن مشتاق پرهياڑ سميت ہزاروں کارکنان اور شہریوں نے شرکت کی۔
ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک، جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں، جن کی مثال پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی اپنی عوامی جدوجہد کو اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھے گی۔ریلی کے دوران شرکاء نے مختلف نعرے لگائے۔ شرکاء نے بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف بھی نعرے بازی کی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]