امتحانی ہال سے پرچہ آوٹ ہونے کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز۔
امتحانی ہال سے پرچہ آوٹ ہونے کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز۔
سمری میں امتحانی ہال سے پرچہ آوٹ ہونے میں زیادہ تر خواتین اساتذہ ملوث ہیں۔
پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جن اساتذہ کی امتحانی ہال سے پرچہ آؤٹ ہوا ان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کیا گیا۔سکول ٹیچر اور سبجیکٹ سپیشلسٹ کے خلاف کاروائی ڈائریکٹر ایلمنٹری اور سیکریٹری ایلمنٹری کریں گے ۔جبکہ کالج اساتذہ کے خلاف ڈائریکٹر ہایئر ایجوکیشن اور سیکریٹری ہایئر ایجوکیشن کریں گے، سمری تیار ، امتحانی ہال سے پرچہ آوٹ ہونے میں زیادہ تر خواتین اساتذہ ملوث ہیں۔