October 28, 2026

ہارون آباد ۔۔۔محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بمقام توگیروی ہاؤس واہلہ ٹاؤن ہارون آباد 4اکتوبر بروز جمعہ مبارک بعد از نماز عشاء ہو گا خصوصی بیان معروف عالم دین پروفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین فرمائیں گے حضرت علامہ مولانا حافظ نذر محمد توگیروی خصوصی شرکت

IMG-20241003-WA0369

ہارون آباد ۔۔۔محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بمقام توگیروی ہاؤس واہلہ ٹاؤن ہارون آباد 4اکتوبر بروز جمعہ مبارک بعد از نماز عشاء ہو گا خصوصی بیان معروف عالم دین پروفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین فرمائیں گے حضرت علامہ مولانا حافظ نذر محمد توگیروی خصوصی شرکت فرمائیں گے نقابت کے فرائض فیاض علی رامے انجام دیں گے تلاوت قرآن پاک حضرت علامہ مولانا قاری غلام رسول پڑھے گے جملہ نعت خواں حضرات مجلس حسان حقیقی تنظیمات اہل سنت سمیت قاری مشتاق رسول قاری ندیم رسول مبشر اصغر حسینیی سجادر حیدری سمیت دیگر نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں گے طاہر توگیروی شاہد توگیروی عامر توگیروی حافظ دؤاد توگیروی فیضان توگیروی سعد توگیروی احمد توگیروی سمیت دیگر دوست احباب محفل میلاد پاک میں شرکت کریں گے شرکاء کے لئے لنگر کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔