October 28, 2026

*اسرائیلی شہر جافا پر دو مجاھدین کا حملہ*

IMG-20241003-WA0343

*اسرائیلی شہر جافا پر دو مجاھدین کا حملہ*

دوسری خبر:
ایران کی طرف سے اسرائیل پر دو سو سے زائد میزائل داغے گئے

حماس نے اپنے مجاھدین کی طرف کی سے جافا حملہ کی ذمہ کی داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ سات اکتوبر والی کاروائی پھر سے دھرائی گئی ہے

ایرانی میزائلوں کو روکنے کے لیے امریکہ نے اسرائیل کی مدد کرنے کا اقرار بھی کیا ہے اور آئندہ مکمل دفاع کا عزم بھی کیا ہے

حیران کن نتیجہ یہ ہے کہ جافا شہر پر حماس کے دو شیروں کی فائرنگ سے اب تک تیس 30 آباد کاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ ایرانی دو سو میزائلوں سے پورے دو 2عدد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں

جی جی اب تک کی خبروں کے مطابق دو سو 200ایرانی میزائلوں سے دو 2اسرائیلی زخمی ہیں

اور دو مجاھد ین کی فائرنگ سے مردار ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد تیس 30 ہوچکی ہے

عالمی میڈیا پر یہود کا کنٹرول ہے تو وہ ایرانی ڈرامائی حملہ کا خوب واویلا کرکے اسرائیل کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے جیسے ایران نے اسرائیل پر قیامت ڈھادی ہو اسرائیل نے اس حملہ کی آڑ میں امریکہ سمیت پوری دنیا سے اپنے تحفظ کے لیے باقاعدہ اپیل کی ہے

پاکستانی میڈیا پر روافض قابض ہیں جو ایرانی حملہ کو دنیا کا شدید ترین حملہ بتاکر ایرانی کو خطہ کا ہیرو ثابت کرنے کی مکمل کوشش کررہے ہیں

لہٰذا میڈیا کے پتلی تماشہ سے متاثر ہونے کی بجائے حقائق پر نظر رکھیں

ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے

صبر کریں اور انتظار کریں

گریٹر اسرائیل بنانے کے لیے راہ ہموار کی جارہی ہے اور اس میں ایران کا مکمل ساتھ ہوگا

آج کے جافا حملہ میں شریک مجاھدین جیسے ہزاروں جانباز اس منصوبہ کو خاک میں ملانے کے لیے میدان میں آچکے ہیں

فتح ان شاءا للہ اہل حق کی ہوگی 🔥💫