September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-07-18_134508.272
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 18 جولائی 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) معرکہ حق افواج پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا، نورین نیازی کا انٹرویو میں شرمناک الزام

🚨 (2) بھارت نے اس را_ئیل کے کہنے پر پاکستان پر حملہ کرنے سے گریز کیا کیونکہ پاکستان اس را_ئیل کو تسلیم کرنے جا رہا تھا، نورین نیازی، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

🚨 (3) امریکا کی جنگی خلاف ورزیاں، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کردیا ہے، ایر_ان کا اعلان

🚨 (4) جنگ طویل ہونے کا امکان، امریکا کا ایندھن فراہم کرنے والے طیارے اس را_ئیل بھیجنے پر غور

🚨 (5) ایر_ان کی جانب سے سعودی عرب میں ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (6) امریکی حملے میں شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، عباس عراقچی

🚨 (7) ایر_ان پر امریکی حملوں میں مزید 3 افراد جاں بحق، ایر_ان کا جوابی اقدامات کا دعویٰ

🚨 (8) امریکا نے مزید حملے کیے تو ایر_ان جنگ کا رخ بدل دے گا، ایر_انی کمانڈر کی وارننگ

🚨 (9) پاسـداران انـقـلاب کا بحرین میں امریکی ڈرون ڈپو اور اے آئی سنٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨 (10) ایر_ان نے امریکی حملوں میں جاں بحق 8 شہریوں کی تصاویر جاری کر دیں

🚨 (11) امریکا کے ایر_ان پر مسلسل ساتویں رات حملے، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

🚨 (12) ایر_ان کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ؛ العدید ایئر بیس پر بھی حملہ کردیا

🚨 (13) سـپریم لـیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حو، ثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان

🚨 (14) امریکا کا مسلسل دوسرے روز بھی ایک ہی ایر_انی آئل ٹینکر پر دوبارہ حملہ

🚨 (15) امریکی بحری بیڑے ہمارے نشانے پر ہیں، ضرورت پڑنے پر فوراً حملہ کردیں گے؛ ایر_ان

🚨 (16) امریکا نے ایر_ان کے چابہار نیول واچ ٹاور پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

🚨 (17) عدالتی تعطیلات کے بعد ملک گیر وکلا تحریک کا آغاز کیا جائے گا، آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کا وکلا تحریک چلانے کا اعلان

🚨 (18) لاہور: میو اسپتال میں بدعنوانی، اسٹنٹس مریضوں میں استعمال کرنے کے بجائے چوری کا انکشاف

🚨 (19) راولپنڈی؛ بیٹے کو بچانے کیلئے نالہ لئی میں چھلانگ لگانے والے باپ کی لاش برآمد، بیٹا لاہتا

🚨 (20) آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے 2 آئل ٹینکرز ٹکرا کر تباہ ہوگئے؛ پاسـداران انـقـلاب

🚨 (21) پاکستان اور بلوچستان ایک دوسرے کیلیے لازم و ملزوم ہیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

🚨 (22) ایر_ان کے بحرین، کویت اور اردن پر حملے جنگی جرائم ہیں؛ خلیجی تعاون کونسل

🚨 (23) امریکی فوج کے ایر_ان کیخلاف مسلسل ساتویں رات حملے مکمل ، فوجی لاجسٹکس، بحری صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨 (24) سعودی عرب کے شہر الخرج میں پرنس سلطان ائیر بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، ایر_انی میڈیا

🚨 (25) فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلیے ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

🚨 (26) پولیس اہلکاروں کو شہیـد اور زخمی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، آئی جی آزاد کشمیر

🚨 (27) زیارت میں شہیـد پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ایوب اسٹیڈیم میں ادا

🚨 (28) جنوبی وزیرستان وانا غواخو میں جھاڑیوں میں چھپی ایک فیلڈر گاڑی کو مبینہ ڈرون سے تباہ کیا گیا

🚨 (29) عمران خان کی بہنوں کو شرم آنی چاہئے جو پاکستان کے خلاف بیان دیکر بھارت سے داد وصول کر رہی ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ

🚨 (30) کراچی میں کام کے دوران چوری کرنے والی گھریلو ملازمائیں گرفتار، چوری شدہ بانڈز، قیمتی اشیا برآمد

🚨 (31) کراچی میں گھروں سے 75 لاکھ کا سامان چوری کرنے والی 2 بہنیں گرفتار

🚨 (32) وانا میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، بارودی مواد سے بھری گاڑی خودکش حملے سے پہلے ہی تباہ

🚨 (33) ایر_ان جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

🚨 (34) محکمہ موسمیات کا متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، دیگر شہروں میں گرم موسم کی پیشگوئی

🚨 (35) نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کردی گئی

🚨 (36) پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، فضائی سفر مزید مہنگا

🚨 (37) سوات: کالام مٹلتان فلک سر میں حادثے کا شکار کوہ پیماؤں کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

🚨 (38) ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ 10 سی سی سرنج پر پابندی نومولود کے علاج کیلیے خطرہ قرار

🚨 (39) سمندری تجارت میں نئے رجحان کی علامت جہاز “گرانڈے شنگھائی” کراچی پورٹ پر لنگر انداز

🚨 (40) انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات کیس؛ تفتیشی افسر کیخلاف شکایت درج کرانے کا حکم

🚨 (41) سی ایس ایس امیدواروں کی تعداد 4 سال میں تقریباً نصف رہ گئی

🚨 (42) اگر مجھ پر کوئی اٹیک ہوتا ہے تو پھر جوابی کارروائی میں فضل الرحمان اپنے نقصان کا خود ذمے دار ہوگا- عائشہ گلالئی

🚨 (43) پاک فوج کا نام آئے تو لوگ عقیدت سے کھڑے ہو جاتے ہیں، عمران خان ہو یا فضل الرحمان کسی کو فوج کا فخر چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

🚨 (44) پاکستان کی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کے داخلے پر پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع

🚨 (45) جانوروں کو ذبح کرکے خون اور باقیات دریائے سوات میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل

🚨 (46) بھارتی فوج مودی کے سیاسی عزائم کیلئے آلہ کار بن گئی، سابق فوجی نے بھانڈا پھوڑدیا

🚨 (47) بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی گھیرا تنگ، امریکا میں اہم کارروائی

🚨 (48) فیفا ورلڈ کپ نے امریکی معیشت کو متاثر کر دیا، پیداواری صلاحیت میں 11.7 ارب ڈالر تک کمی

🚨 (49) دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

🚨 (50) کویت بھی سعودی عرب کی طرح پاکستان سے عسکری و دفاعی معاہدہ کا خواہشمند، رائٹرز

🚨 (51) آئی ٹی برآمدات ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

🚨 (52) پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے لیے

🚨 (53) مسلسل 30 منٹ غیر متحرک بیٹھے رہنے کے خطرناک اثرات، جان لیوا مرض بھی ہوسکتا ہے

🚨 (54) قرآنی نظریہ برحق: ایک سیارے پر زمین سے ملتی جلتی آب و ہوا دریافت

🚨 (55) امریکا سے پاکستان واپس آنے والی ماں اور 3 بچوں کا لاہور میں قتــل، مقدمہ درج

🚨 (56) کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی

🚨 (57) درخشاں تھانے کے 4 اہلکار شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے الزام میں معطل

🚨 (58) پیٹرولیم نرخ کا یومیہ تعین عوام کو سیاسی مصلحتوں اور اتار چڑھاؤ سے محفوظ رکھنے کیلئے ہے، وفاقی وزیر

🚨 (59) بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلیے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

🚨 (60) ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز سمیت 10 میڈل جیت لیے

🚨 (61) شیخوپورہ: اسٹیج ڈرامےکے دوران ملزم کا اداکارہ پر تشدد، مقدمہ درج

🚨 (62) عمران خان اور انکی فیملی سے پاکستان کیلئے کبھی کوئی خیر ہو ہی نہیں سکتی: عظمیٰ بخاری کا ردعمل

🚨 (63) بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور ایک بیٹا قبرستان کی اراضی پر قبضےکےکیس میں بری ہوگئے

🚨 (64) بلاول بھٹو، سرفراز بگٹی ملاقات، بلوچستان میں قیام امن کے لیے اے پی سی بلانے پر اتفاق

🚨 (65) جو کام نہیں کیا اسکا بھی جرمانہ، پاکستان میں ایک ماہ میں 6 جرمانے ہوگئے، صنم جنگ

🚨 (66) یو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا

🚨 (67) روس کے مغربی علاقے تامبوف میں یوکرین کا ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک

🚨 (68) 26 نومبر احتجاج کیس میں عمر ایوب اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

🚨 (69) لاڑکانہ میں 15 سال کی خونی قبائلی دشمنی کا خاتمہ ہوگیا، 28 افراد نے ہتھیار ڈال دیے

🚨 (70) یوکرینی ارب پتی وادم یرمالوف پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی

🚨 (71) وفاق نے ضم اضلاع کیلئے ٹیکس نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا تو شدید ردعمل دیں گے: وزیر اعلیٰ کے پی

🚨 (72) پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافہ؛ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی دھمکی

🚨 (73) ٹرمپ کی پوسٹس تک سب سے پہلے رسائی کے لیے ماہانہ 1 لاکھ ڈالر فیس وصول کرنے کا منصوبہ

🚨 (74) کے-الیکٹرک یونین انتخابات میں پی پی پی کامیاب، سعید غنی کی ملازمین کو مبارکباد

🚨 (75) فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہوکر 424236 روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر 363714 روپے ہوگئی

🚨 (76) امریکی خلاف ورزیوں نے واضح کر دیا امریکی صدر کے دستخط بے معنی ہیں: مجتبیٰ خامنہ ای

🚨 (77) حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد شروع

🚨 (78) اسلام آباد میں سیاحت و ہوٹل انڈسٹری کے مشترکہ منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

🚨 (79) مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت

🚨 (80) پنجاب میں نئی صنعتی پالیسی متعارف، سرمایہ کاروں کو 10 سالہ ٹیکس چھوٹ کا اعلان

🚨 (81) پاک چین فارما کانفرنس، ایک ارب ڈالر کے قریب سرمایہ کاری و تجارتی معاہدے

🚨 (82) شاہنواز بھٹو کا یوم شہادت، آصفہ بھٹو، سسی بھٹو کی مزار پر حاضری

🚨 (83) پشاور میں چیمپئنز کرکٹ لیگ کا افتتاح؛ یہ صوبہ بہت ٹیلنٹ دے رہا ہے، شاہد آفریدی

🚨 (84) اقوام متحدہ کی درخواست پر خوراک کے 73 کنٹینرز براستہ طورخم افغانستان جا چکے، کسٹم حکام

🚨 (85) اسلام آباد: اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا مال، موبائل فونز برآمد

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0