September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیفا ورلڈ کپ 2026* *ارجنٹینا فائنل میں پہنچ گیا* *گزشتہ رات کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

IMG-20260716-WA0285
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*فیفا ورلڈ کپ 2026* *ارجنٹینا فائنل میں پہنچ گیا*
*گزشتہ رات کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ انگلینڈ نے پہلے برتری حاصل کی، تاہم ارجنٹینا نے میچ کے آخری لمحات میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے دو گول اسکور کیے اور فتح اپنے نام کر لی۔*
*اب فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ فرانس سے ہوگا*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0