*ملک میں صرف 15 دن کی ضرورت کا پیٹرول باقی، تیل کمپنیوں نے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*ملک میں صرف 15 دن کی ضرورت کا پیٹرول باقی، تیل کمپنیوں نے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا*
تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی ممکنہ قلت سے خبردار کرتے ہوئے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا۔
تیل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف 15 روز کی ضرورت کے برابر پیٹرول ذخائر باقی رہ گئے ہیں۔
تیل کمپنیوں نے حکومت کو مقامی سطح پر پیٹرول کی ممکنہ قلت کے فوری خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری مداخلت نہ کی گئی تو پیٹرول (موٹر اسپرٹ/ایم ایس) کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔