*سعودی دارالحکومت ریاض میں گیس سلینڈر کا دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق*
*سعودی دارالحکومت ریاض میں گیس سلینڈر کا دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق*
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس سلینڈر کے دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے تھا