*• اینکر ریحان طارق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا*
*• اینکر ریحان طارق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا*
• تفتیشی افسر نے عدالت سے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست نہیں کی
• عدالت نے ریمارکس دیے کہ مذہبی علم کے بغیر مذہب پر گفتگو سے گریز کیا جانا چاہیے