🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 14 جولائی 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) امریکا کے نئے حملے، ایر_انی ساحلی دفاعی نظام، میزائل اور ڈرون تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (2) پاسـداران انـقـلاب پر برطانوی پابندی کا منصوبہ، ایر_ان نے شدید مذمت کر دی
🚨 (3) آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایر_انی سرکاری ٹی وی
🚨 (4) آبنائے ہرمز جنگ یا امریکی دباؤ سے نہیں کھلے گی، ایر_ان کا دوٹوک مؤقف
🚨 (5) بحرین پر ایر_انی میزائل اور ڈرون حملے ناکام، شہریوں کو ملبے سے دور رہنے کی سخت ہدایت
🚨 (6) امریکی پابندیوں کے باوجود ایر_ان کی تیل برآمدات جاری رہیں گی، ایر_انی وزیرِ تیل کا اعلان
🚨 (7) آبنائے ہرمز میں نیا بحران، ایر_ان نے دو آئل ٹینکروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
🚨 (8) امریکا، ایر_ان کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
🚨 (9) امریکی حملوں نے کئی ماہ سے جاری تمام سفارتی کوششیں ناکام بنادیں، ایر_انی وزارت خارجہ
🚨 (10) ایر_ان اور امریکا کے ایک بار پھر ایک دوسرے کی تنصیبات پر حملے
🚨 (11) امریکی جنگی طیاروں نے کیش بندرگاہ میں لنگر انداز کشتیوں کو نشانہ بنایا۔
🚨 (12) ایر_انی فوج نے کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے
🚨 (13) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کو ترکیہ کے دورے کے دوران ‘اعلیٰ خدمات کے تمغے’ سے نوازا گیا
🚨 (14) لاہور کے 12 نوجوان انسانی سمگلروں کے ہاتھ چڑھ گئے، اٹلی لیجانے کے نام پر ڈنکی لگوانے کی کوشش، اہلخانہ سے فی کس 10 لاکھ لیے گئے
🚨 (15) ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (یوفون) میں انضمام کی منظوری
🚨 (16) ٹیلی نار پاکستان کے تمام اثاثے، جائیدادیں، حقوق اور واجبات پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ کو منتقل ہو جائیں گے
🚨 (17) ایر_ان کے قریب آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں کی ٹکر؛ ایر_ان نے 23 ڈوبتے غیر ملکیوں کو بچا لیا
🚨 (18) اینکر ریحان طارق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
🚨 (19) بھارت میں ایر_انی نائب سفیر کی طلبی، بھارتی شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج
🚨 (20) بحرین کا فضائی دفاعی نظام سے ایر_انی حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ
🚨 (21) ایر_ان کی جانب سے آنے والے 4 میزائل تباہ کردیے: اردن
🚨 (22) آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے 2 ٹینکرز کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا : ایر_انی پاسـداران انـقـلاب
🚨 (23) جنوبی آبنائے ہرمز میں ایر_ان نے 2 اماراتی ٹینکرز کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا، ٹینکر پر حملےمیں عملے کا ایک بھارتی رکن ہلاک
🚨 (24) امریکی فوج کے ایر_انی فوجی اہداف پر حملے مکمل، میزائل، ڈرون اور بحری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (25) امریکی حملوں کے جواب میں ایر_ان کا آپریشن نصر 2، بحرین میں متعدد امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (26) امن کی بحالی کے لیے شرپسندوں کے خلاف آپریشن ناگزیر ہوچکا، سیکریٹری داخلہ آزاد کشمیر
🚨 (27) آزاد کشمیر کے سیکریٹری تعلیم نے کہا کہ احتجاج میں طلبہ کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے
🚨 (28) کراچی: ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی سے متاثرین کی تعداد 102 ہوگئی، صوبائی وزیر کا کارروائی کا اعلان
🚨 (29) کراچی: لیاری میں 6 سالہ بچے کا زیـاـ دتی کے بعد قتــل، مرکزی ملزم کا اعترافی بیان ریکارڈ
🚨 (30) امریکا اور اس را_ئیل کی دھمکی کے بعد ایر_ان کے 2 جزیرے اور ایک شہر دھماکوں سے لرز اُٹھا
🚨 (31) ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر فیس کا فیصلہ واپس لے لیا؛ سرمایہ کاری کا نیا منصوبہ بتادیا
🚨 (32) امریکا ایر_ان جنگ؛ پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگ گئے؛ مہنگائی کا نیا سیلاب آئے گا
🚨 (33) امریکی ریاست میں ٹورنیڈو جیسے بادل نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، ویڈیوز وائرل
🚨 (34) اس را_ئیل پر حملہ کیا تو ایر_ان کو پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے؛ نیتن یاہو
🚨 (35) کےٹو ایئرویز طیارہ حادثہ، متاثرہ خاندانوں کا ایئرلائن انتظامیہ پر اظہار تشویش
🚨 (36) جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر تنازع حل کرنے کے لیے امن جرگہ تشکیل دے دیا
🚨 (37) محکمہ موسمیات کی مون سون سیزن سے متعلق آؤٹ لک جاری، بارشوں کی پیشگوئی
🚨 (38) فیلڈ مارشل کا دورہ ترکیہ، دونوں ممالک کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
🚨 (39) وزیراعظم کی سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، سلطنت کی سلامتی کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
🚨 (40) کالعدم ایکشن کمیٹی کے جتھوں کی فائرنگ سے راؤلا کوٹ اور پونچھ ڈویژن میں دو اہلکار شہیـد، ایک زخمی
🚨 (41) کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا گینگ گرفتار
🚨 (42) مولانا فضل الرحمان نے ایسی کونسی بات کی جس پر معافی کا مطالبہ کیا جائے؟ جے یو آئی نے معافی کی تجویز مسترد کردی
🚨 (43) سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشتگرد جہنم واصل، آپریشن شعبان میں ہلاکتیں 83 ہو گئیں
🚨 (44) پی ٹی آئی رہنما ماجد ستی کا قتــل: جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار
🚨 (45) پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، اہلکار شہیـد
🚨 (46) سیاسی لیڈران شہدا کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، بیرسٹر گوہر
🚨 (47) بلاول بھٹو انتخابی مہم کے لیے مظفر آباد پہنچ گئے
🚨 (48) سارا بجٹ آزاد کشمیر پر نہیں لگایا جا سکتا، پورے ملک کو ساتھ لے کر چلنا ہے، خواجہ سعد رفیق
🚨 (49) کراچی: سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب ڈمپر نے رکشا کو روند دیا، ایک جاں بحق 3 زخمی
🚨 (50) مولانا فضل الرحمان کا فوجیوں کی قربانی کو تنخواہ کا معاوضہ کہنا اسلامی تعلیمات سے ہم آہنگ نہیں، احسن اقبال
🚨 (51) کراچی؛ ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ کل بند رکھنے کا اعلان
🚨 (52) ‘فیس لینے کا آئیڈیا اچھا نہیں’ صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ٹول وصولی کے بیان پر یوٹرن
🚨 (53) اے پی این ایس کے وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات سے ملاقات، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل پر گفتگو
🚨 (54) جنگ کے دوران ایر_ان کی جانب سے امریکی اہلکاروں کے فون ٹریک کرنے کا انکشاف (مشرق وسطیٰ کے موبائل نیٹ ورکس ہیک کیے گئے)
🚨 (55) فی تولہ سونے کی قیمت 5600 روپے کی کمی سے نئی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار 136 روپے ہوگئی
🚨 (56) اس را_ئیلی انٹیلی جینس سے رابطے کا الزام، احمدی نژاد نے نیویارک ٹائمز کا دعویٰ مسترد کردیا
🚨 (57) امریکیوں کو ایر_ان کے ساتھ جنگ لمبی چلنے کا یقین ہے، نئے سروے میں انکشاف
🚨 (58) کراچی: ڈکیتی کے دوران ڈاکٹر آکاش کا قتــل، دو مشتبہ افراد گرفتار
🚨 (59) فیفا سیمی فائنل: میچ سے پہلے دو یورپی طاقتوں کا ایک دوسرے کے خلاف مائنڈ گیم شروع
🚨 (60) ٹرمپ کی ایر_ان کے ‘پک ایکس ماؤنٹین’ کو اڑانے کی دھمکی، یہ پہاڑ نیا اہم ترین ہدف کیوں بنا؟
🚨 (61) جیٹھا لال کو ‘تارک مہتا’ شو سے نکالنے کی خبریں، میکرز کا بیان آگیا
🚨 (62) ٹرمپ کو رکھوالی کا شوق ہے تو لنزے گراہم کی قبر پر مجاور بن جائیں: ابراہیم رضائی
🚨 (63) ایر_ان کے دو اماراتی سُپر آئل ٹینکرز پر حملے، بھارتی شہری ہلاک
🚨 (64) کراچی کے نوجوان نے ہارورڈ یونیورسٹی میں کاروباری مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا
🚨 (65) آئین کے دائرے میں مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ملک توڑنےکی سوچ رکھنے والوں سے بات نہیں ہوسکتی: وزیر اعلیٰ بلوچستان
🚨 (66) 400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
🚨 (67) قواعد نہ بننےکے باعث توشہ خانہ ایکٹ 2024 پرعملدرآمد شروع ہی نہ ہوسکا
🚨 (68) فیفا ورلڈکپ میں ٹیم کے ڈاکٹر گائناکالوجسٹ تھے، سینیگال فٹبال فیڈریشن کا الزام
🚨 (69) کل 15 جولائی کی دوپہر کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
🚨 (70) امریکا ایر_ان جنگ کے اثرات: پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100انڈیکس 6408 پوائنٹس گرگیا
🚨 (71) پاکستان کا ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
🚨 (72) چین میں بارش اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم، درجنوں گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں
🚨 (73) ’شہریوں کا ذمہ دارانہ رویہ بھی انتہائی اہم‘، : مون سون میں کےالیکٹرک کی شہریوں سے احتیاطی تدابیر اِختیار کرنیکی اپیل
🚨 (74) حفاظتی اقدامات کے باوجود یوٹیوب پر بچوں کو خطرناک ’ایٹنگ ڈس آرڈر‘ مواد دکھائے جانیکا انکشاف
🚨 (75) 40 سال بعد اہم سنگ میل، گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز
🚨 (76) سندھ میں 79 ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار
🚨 (77) 100 ملین ڈالر کے موبائل اسمگلنگ نیٹ ورک میں نامزد پاکستانی نژاد قطر سے گرفتار، امریکا کے حوالے
🚨 (78) اردن کے عوام امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں، اس سے فلس_طینیوں کی مدد اور خطے میں امن ممکن ہوگا: پاسـداران انـقـلاب
🚨 (79) محکمہ ڈاک کے آڈٹ میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آگیا
🚨 (80) ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل تیسری فتح، اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن
🚨 (81) انٹرنل ریونیو سروس کیخلاف مقدمے میں ٹرمپ کی نمائندگی کرنیوالے وکلا کو سزائیں سنادی گئیں
🚨 (82) محسن نقوی کی ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ملاقات، سائبر تحقیقات کیلئے وسائل کی فراہمی پر گفتگو
🚨 (83) کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق
🚨 (84) گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم کا اعلان
🚨 (85) یو اے ای میں امریکی سفارتخانے نے سکیورٹی صورتحال کے باعث قونصلر اپائنٹمنٹس منسوخ کر دیں
🚨 (86) گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسران معاون خصوصی سیاحت کے رویے سے نالاں، اپنے تبادلے کی درخواست دیدی